کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ
ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 599 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جبکہ کورونا کے باعث مزید 3افراد انتقال کر گئے۔