اٹلی کےشہر میلان میں مردوں کےموسم سرمااورگرماکےمنفردملبوسات کی نمائش

میلان فیشن شو میں ماڈلز نےکیٹ کی تو دیکھنے والےدنگ رہ گئے۔. مردماڈلز نےریمپ پر فیشن کے جلوے بکھیرے اور شو کو چار چاند لگا دئیے, مردوں کے فیشن شو کےزیادہ تر شائقین بھی مردحضرات تھے جنہوں نے ملبوسات کو بےحدپسند کیا۔ اورماڈلز کوخوب داد دی ، ملبوسات کے علاوہ ماڈلز کے جوتے، بیگ اور ہیراسٹائلز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنےرہے ، منتظمیں کاکہناہےکہ ملبوسات کی تیاری میں شائقین کی پسند کاخاص خیال رکھاگیاہے