چکوال، قدرتی خوبصورتی اور تاریخی ورثے کی بدولت سیاحوں کی توجہ کا مرکز
چکوال قدرتی خوبصورتی اور تاریخی ورثے کی بدولت ہمیشہ سے ہی سیاحوں کا پسندیدہ مقام رہا ہے. وادی کلرکہار سے 20کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑوں کے دامن میں واقع ایسا ہی ایک مقام وادی ملکانہ بھی ہے.جھکے ہوئے بادل، ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ رقص کرتے پیڑ ،،، لوکاٹ کے باغات اور صدیوں پرانے پر اسرار مندر یہاں آنیوالے ہر شخص کو اسیر کر لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، فیصل اعوان کی رپورٹ