سی پیک نے پاکستان ریلوے کو ترقی کی راہ پر چلا دیا۔ چین
چین کے پاکستان میں تعینات ڈپٹی ہیڈ لی جیان زاوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سی پیک کو پاکستان کے لئے روشن، بہتر اور مددگار کہا ہے۔ جس کی مد میں پاکستان ریلوے پہلے سے بہت بہتر ہوگئی ہے اور بہت ترقی بھی کر رہے ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے لوگوں کا رجحان بھی ریلوے کی طرف ہورہا ہے اور لوگ ٹرین میں پیلے کی نسبت اب سفر کرنا پسند بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے سماجی سائٹ پر 2011-12 سے 2017-18 تک کے ادادوشمار بھی لکھے ہیں جس میں پاکستان نے ریلوے سے 15.5 ملین منافع بھی کمایا ہے۔ جو پاکستان کے لئے خوش آئند ہے۔