میں حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا, حمزہ شہباز سنو، لاہور تم اور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں، زعیم قادری
مسلم لیگ(ن) کے رہنما زعیم قادری ٹکٹ کے معاملے پر پارٹی قیادت سے ناراض, زعیم قادری کی پارٹی قیادت سے بغاوت ،این اے 133 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان, خواجہ سعد رفیق اور رانا مشہود ناراض پارٹی رہنما کو منانے میں ناکام,
میری جگہ دوسروں کو آگے کیا گیا،میں کچھ نہ بولا، میں حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا, میں مالیشیا نہیں ہوں، زعیم قادری
میری اہلیہ نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، حمزہ شہباز سنو،لاہور تم اور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں، حمزہ شہباز تمہاری نہیں،کارکنوں کی نوکری کروں گا، حمزہ شہباز تمہیں سیاست کر کے دکھاؤں گا، میرا الیکشن حمزہ شہباز کے ساتھ ہے،زعیم قادری, الیکشن کی بات نہیں،صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، زعیم قادری, میں سر نہیں جھکاؤں گا، حمزہ میں آپ کو جیت کر دکھاؤں گا، آج سے الیکشن اور جنگ دونوں اکھٹی ہوں گی ، حمزہ شہباز لاؤ اپنا نوکروں کا یونٹ اور میرے خلاف الیکشن لڑو، یہ مجھے سیاسی یتیم سمجھتے ہیں، سیاسی یتیم ہونے کا فیصلہ ابھی باقی ہے، میں مسلم لیگ ہوں،حمزہ شہباز تم نہیں ہو، حمزہ شہباز!میرا مقابلہ تمہارے ساتھ ہے، ٹکٹ میرا مسئلہ نہیں،میرا مسئلہ کچھ اورہے،زعیم قادری