محکمہ انسداد دہشتگردی کی خانیوال میں کارروائی ،3 دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی خانیوال نے خفیہ اطلاع پر ایک کارروائی میں تین دہشت گردوںکو گرفتار کیاہے۔ یہ دہشت گرد علاقے میں حساس تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ اُن کے قبضے سے ہتھیاراورگولہ بارودبھی برآمدہواہے۔