امریکہ دنیا پر حکمرانی کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو تباہی کا باعث بن سکتا ہے:روس
روس کی خارجہ انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئیNARYSHKIN نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا پر حکمرانی کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا مغرب کے لوگوں نے نازی ازم کو شکست دینے پر روس کے کردار کو فراموش کر دیا ہے۔