والد پر قربان کرنے کیلئے ایک زندگی بہت کم ہے، مریم نواز

دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جارہا ہے اور اس موقع پر مریم نواز نے بھی پیغام جاری کردیا۔ جبکہ جیل کے دنوں میں والد کی طرف سے ملنے والی چٹھی بھی شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ میرے لیے ہر دن ہی فادرز ڈے ہے مگر آج کے دن اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی خراج تحسین نہیں کہ ایک انتقام سے دوسرے انتقام کی طرف جاتے ہوئے بھی باپ کو اپنی ذات کی نہیں، دوسری کال کوٹھڑی میں پڑی بیٹی