تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے کیلئے کردار ادا کیا.فردوس عاشق اعوان
حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق دینےکا عزم کیا ہوا ہے تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے کیلئے کردار ادا کیا ملک کو جامع پالیسیوں کی ضرورت ہے مستحکم اداروں کے باعث ملک ترقی کرتے ہیں افسوس ہے کہ ن لیگ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے.فردوس عاشق اعوان