وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی ”دلکش مری“پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی ”دلکش مری“پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا سیزن کے دوران مری کے ہوٹلوں کے کرائے کا تعین کرنے کا حکم کرائے کا تعین ہونے سے سفید پوش طبقے کو ریلیف مل سکے گا۔حمزہ شہباز مری میں ٹریل موٹر بائیک ایمبولینس چلانے کا جائزہ لے کر حتمی پلان پیش کیا جائے۔حمزہ شہباز وزیر اعلی حمزہ شہباز کی ٹورازم پولیس کی استعداد کار بڑھانے کی ہدایت ٹورازم پولیس کوہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے پیشہ وارانہ ٹریننگ دی جائے۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز ریسکیو 1122 کے تعاون سے ٹورازم پولیس کی پروفیشنل ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے۔حمزہ شہباز مری آنے والی ٹریفک کو کیمروں کےذریعے 24/7 مانیٹر کیا جائے۔حمزہ شہباز موثر مینجمنٹ کے ذریعے ٹریفک رواں دواں رکھنے کے جامع پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔حمزہ شہباز وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی مری سمیت سیاحتی مقامات پر سہولتیں بہتر بنانے کی ہدایت انتظامیہ سیاحوں کی سہولت کیلئے بہترین انتظامات یقینی بنانے۔ مری کے دیہات میں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کا سسٹم وضع کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے املاک میں آتشزدگی کے واقعات کا سدباب کرنے کیلئے فائر سیفٹی پلان طلب کرلیا مری کی 34کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیرو مرمت مکمل ہوچکی ہے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ کلڈنہ چوک کو ری ڈیزائن کر کے وسیع کیا جارہا ہے۔ بریفنگ سڑکوں کی لینڈ مارکنگ اورسائن بورڈ کی تنصیب کا کام مکمل ہوچکا ہے۔ بریفنگ مری کی سڑکوں کے اطراف میں دوکانوں کو یونیورسل شکل دی جائے گی۔بریفنگ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت مری ڈویلپمنٹ اینڈ امپرومنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس عمران گورایہ، سیکرٹری سیاحت،سیکرٹری ہاؤسنگ، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات ،سیکرٹری اطلاعات،ڈی جی ریسکیو1122 اورمتعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت کمشنر راولپنڈی ڈویژن، آر پی او راولپنڈی،سی پی او، ڈپٹی کمشنر،سی ٹی او اور متعلقہ حکام وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے