پشاور میں پولیس کی کارروائی کے دوران اہم ملزم پکڑا گیا

پشاور میں دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے فورسز کو کامیابی مل رہی ہیں ، متنی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر مکان پر چھاپہ مر کر اہم دہشتگرد جان عالم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار جان عالم پولیس پر حملوں سمیت دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ، دہشت گرد کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر ہے ، پولیس نے جان عالم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے