فلم ’’بیرلی لیتھل‘Barely Lethal‘ کا پہلا ٹریلر جاری

کیلی نیومین Kyle Newmanکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک سولہ سالہ قاتل لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی موت کی جھوٹی افواہیں پھیلا کر روپوش ہوجاتی ہےلڑکی بعد میں ایک ہائی اسکول میں داخلہ لے لیتی ہے اورعام لوگوں کی طرح زندگی گزارنے کی کوشش کرتی ہےلیکن اسکی اس کوشش کہاں تک کامیاب ہوتی ہے یہ دیکھنے کیلئے آپ کو کرنا ہو گا انتظار رواں سال کے اختتام تک ، جب ایکشن اور کامیڈی کامکس تڑکا لئے فلم سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،