صدر کا نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورموں پر اجاگر کرنے پر زور
صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورموں میں اجاگر کریں۔وہ بدھ کے روز یونیورسٹی آف کوٹلی کے پہلے کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے۔