کراچی: قائد آباد کے قریب روڈ حادثے میں ایک شخص جاںبحق
کرا چی قا ئد آ باد کے قریب روڈ حا دثے میں ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطا بق کرا چی کے علاقے قائد آ بادمیں ایک تیر رفتار گا ڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،جسکی شنا خت 55سالہ ریاض احمد والد نذیر احمدکے نام سے ہو ئی ہے۔