پاکستان سمیت دنیابھر میں آج نوروزکاتہوارمنایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیابھرکے مختلف علاقوں میںآج نوروزکاتہوارمنایاجارہاہے۔ٹوئیٹرپرایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے جشن نوروزکے موقع پرتمام متعلقہ لوگوں کو مبارکباددی ہے۔پارسی مذہب میں نوروزکونئے سال کاپہلاروزبھی کہاجاتاہے۔