سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، سینٹر فیصل جاوید اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کینڈین سیینٹ کا دورہ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، سینٹر فیصل جاوید اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کینڈین سیینٹ کا دورہ۔ سب نے گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھی۔ کینیڈین سینیٹ کے سپیکر کی جانب سے نام پکار کر پاکستانی عمائدین کا خیر مقدم بھی کیا گیا۔پاکستانی وفد کے ذکر پر ایوان تالیوں سے گونج اٹھا۔
گیلری میں بیٹھے جسٹس ثاقب نثار، سینٹر فیصل جاوید اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کھڑے ہوکر تالیوں کا جواب دیا۔