آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع
کراچی میں آج احتساب عدالت نے سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع کر دی۔عدالت نے انہیں تفتیش کے دوران نیب سے تعاون کرنے کا حکم دیا۔آغا سراج درانی کو معلوم آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزامات میں حراست میں لیا گیا تھا۔