ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نے کی، سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی شریک ہوئے، اعلامیہ اجلاس میں آرمی چیف، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء نے شرکت کی، اعلامیہ اجلاس میں سابق نگراں حکومت کے اقدامات پر موجودہ منتخب حکومت کو بریف کیا گیا، اعلامیہ اپیکس کمیٹی کو ایس آئی ایف سی کی جانب سے لئے گئے اقدامات پر بریف کیا گیا، اعلامیہ کمیٹی کو ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، اداروں کی نجکاری پر بریف کیا گیا، اعلامیہ