اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے بلایا جانے والا دوسرا اجلاس

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے بلایا جانے والا یہ دوسرا اجلاس ہے ،،،قومی سلامتی کمیٹی کا پارلیمنٹ ہاوس کے کانسٹی ٹیوشن روم میں ہونے والا اجلاس ان کیمرہ ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی کریں گے جبکہ قومی اسمبلی کے بیس اور سینٹ کے چودہ ارکان شریک ہوں گے ،،،۔کمیٹی کے تمام ممبران کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اجلاس میں اهم قومی و بین الاقوامی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق صورتحال زیر غور آنے کی بھی توقع ہے