سرگودھا میں ایک اور خونی ڈمپر نے 8 افراد کی جان لے لی۔
سرگودھا میں ایک اور خونی ڈمپر نے 8 افراد کی جان لے لی سرگودھا میں ایشیاءکی سب سے بڑی کریشنگ مارکیٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں ڈمپر لوڈر روزانہ کی بنیاد پر آتے ہیں اور کوئی ایسا دن نہیں جب ڈمپر لوڈر حادثات کا موجب نہ بنیں گزشتہ روز بھی 46 اڈا کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی وجہ سے ناخوشگوار واقعہ پیش آیا اور 8 افراد لقمہ اجل بن گئے شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ان ڈمپر لوڈر پر پابندی عائد کرے تاکہ قیمتی جانیں بچ سکیں۔