افغانستان: طالبان کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی42 عسکریت پسند ہلاک
افغانستان میں سرکاری فوج نے غزنی صوبے میں طالبان کے خفیہ ٹھکانوں پر حملہ کر کے بیالیس جنگجوؤں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔افغان حکام کے مطابق سرکاری فورسز نے جنہیں فضائیہ کی مدد حاصل تھی یہ کارروائیاں شورش زدہ ضلعوں Ander اور Dayak میں کی گئیں۔