مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت چار جون کو طلب
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت چارجون کو کراچی میں ہوگا۔شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4جون کو طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کرینگے۔ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی چار جون کو ہوں گے۔