وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں سیاسی وپارلیمانی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ایوان بالا میں قانون سازی سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی