پنجاب میں رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت
صوبہ پنجاب میں کل سے عیدالفطر تک رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مال کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پنجاب کے وزیر تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے ویڈیو پیغام میں دکانوں اور کاروبار کو عیدالفطر تک رات 10 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا۔