خوشی ہےایسےملک سےدوستی ہےجس سےبہت کچھ سیکھ سکتےہیں،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا نیوکلیئرپاورپلانٹ یونٹ2 کی افتتاحی تقریب سے خطاب ملک کیلئے کلین انرجی بہت ضروری ہے، پاکستان کو سب سے زیادہ موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، منصوبے سے پاکستان کی افرادی قوت کی تربیت ہوگی، یونٹ ٹوسے1100میگاواٹ بجلی پیداہوگی،وزیراعظم عمران خان پاکستان کوسب سےزیادہ موسمیاتی تبدیلیوں کاسامناہے،وزیراعظم عمران خان ملک کیلئےکلین انرجی بہت ضروری ہے، پاورپلانٹ1100میگاواٹ بجلی پیداکرےگا،وزیراعظم عمران خان پاورپلانٹ چین کےاشتراک سےلگایاگیاہے پاک چین سفارتی تعلقات کو70سال ہوچکےہیں،وزیراعظم عمران خان پاکستان اورچین نےہرمشکل وقت میں ایک دوسرےکاساتھ دیاہے، گلوبل وارمنگ میں ایسےمنصوبےکسی نعمت سےکم نہیں،وزیراعظم چین سےہم بہت کچھ سیکھ سکتےہیں، چین نےبہت کم عرصےمیں غربت سمیت دیگرمسائل پرقابوپایا، چین کے ساتھ ہر سطح کے تعلقات ہیں، چین کے ساتھ عوام کا بھی جذباتی لگاؤ ہے، لوگوں کوغربت سےنکالناہماری حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم ہم کرپشن کےخلاف بھی جہادلڑرہےہیں، کرپشن کاخاتمہ کیےبغیرکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا جب تک طاقتورقانون کےنیچےنہیں آئےگاترقی ممکن نہیں، چین نےکئی لوگوں کوکرپشن پرسخت سزائیں دی ہیں، ہم اس لیےکرپشن پرقابونہیں پاسکےکیونکہ ہم صرف چھوٹےلوگوں کوپکڑتےہیں، سی پیک گیم چینجرمنصوبہ ہے، زرعی شعبےمیں چین سےمددلےرہےہیں،وزیراعظم عمران خان جب تک طاقتورقانون کےنیچےنہیں آئےگا،ترقی نہیں کرسکتے، خوشی ہےایسےملک سےدوستی ہےجس سےبہت کچھ سیکھ سکتےہیں،وزیراعظم عمران خان