وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ثقافتی تنوع کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ثقافتی تنوع کے عالمی دن پر خصوصی پیغام ہر ثقافت کی رنگا رنگی ہی خوبصورت اور دلکشی کا باعث ہے۔عثمان بزدار سماجی ارتقاء کیلئے ثقافتی تنوع بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ ثقافتی تنوع کا عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں آگاہی اور شعور بیدار کرنا ہے۔ پنجاب ثقافتی تنوع سے مالا مال دھرتی ہے۔عث پنجاب کے ہر خطے کا لسانی اور ثقافتی ورثہ منفرد حیثیت رکھتا ہے۔عث ترقی اوربہتری کیلئے ثقافتی تنوع کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ع