امید کرتا ہوں کہ کشمیر پریمیئر لیگ کامیاب ثابت ہوگی ، صدر مملکت
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے کشمیر پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کے وفد کی ملاقات نوجوان ٹیلنٹ راغب کرنےاورمثبت ملکی تاثراجاگرکرنے کیلئےملک میں میگا اسپورٹس ایونٹس کی ضرورت ہے، صدر مملکت کشمیر پریمیرلیگ کے انعقاد سے کشمیری نوجوانوں کو اپنی کرکٹ صلاحیتیں دکھانےکا موقع ملے گا، صدر مملکت لیگ سے عالمی سطح پر کشمیر کے خوبصورت مناظر اور ثقافت کے فروغ کیلئے معیاری پلیٹ فارم ملے گا، صدر مملکت امید کرتا ہوں کہ کشمیر پریمیئر لیگ کامیاب ثابت ہوگی ، صدر مملکت لیگ انتظامیہ کی صدر مملکت کو کے پی ایل کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بریفنگ لیگ کے انعقاد سے پوری دنیا میں کشمیر کاز اجاگر کرنے اور کشمیر کو عالمی کھیلوں میں متعارف کرانے میں مدد ملے گی، بریفنگ صدر مملکت کی وفد کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر ایونٹ اجاگر کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی