وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا احسن اقدام

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے”گولڈن مین“ کووزیراعلیٰ آفس میں اپنا مہمان بنا لیا وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی دعوت پر”گولڈن مین“ وزیراعلیٰ آفس پہنچے اور ملاقات کی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ”گولڈن مین“کا پرتپاک استقبال کیا وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی ”گولڈن مین“ سے ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ”گولڈن مین“ سے منفرد کام اپنانے کی وجہ دریافت کی میرے تین بھائی او رتین بہنیں ہیں -”گولڈن مین“ بہن بھائیوں کی خاطر ”گولڈن مین“ بن کر روزی کماتا ہوں -”گولڈن مین“ کپڑوں او رچہرے پر سنہرے رنگ کا پینٹ خود کرتا ہوں -”گولڈن مین“ آپ نے دعوت پر بلایا جس پر شکر گزار ہوں -”گولڈن مین“ ”گولڈن مین“ کی خواہش پر وزیراعلیٰ نے اس کی شرٹ پر آٹوگراف دئیے آپ پنجاب میں جہاں چاہیں کام کریں کوئی نہیں روکے گا-حمزہ شہباز آپ جیسے محنتی نوجوانوں پر فخر ہے-حمزہ شہباز آپ کی سپرٹ مجھے پسند آئی ہے-حمزہ شہباز ویلڈن ”گولڈن مین“،خوش رہیں -حمزہ شہباز ہم آپ جیسے محنتی نوجوان کی ہر ممکن مدد کریں گے-حمزہ شہباز ”گولڈن مین“ نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو اجرک او رٹوپی کا تحفہ پیش کیا واضح رہے کہ ”گولڈن مین“کا نام محمد احسان کاظمی ہے اور کراچی کا رہائشی ہے ”گولڈن مین“ اپنے خاندان کے لئے روزی روٹی کمانے کے لئے اسلام آباد میں رہائش پذیر ہے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ اور مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ذیشان رفیق بھی اس موقع پر موجود تھے