Waqt News
Friday | July 01, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومت نے مڈل کلاس کی کمر توڑ دی ہے، لوڈشیڈنگ اورتیل کی قیمتیں اس حکومت کے قابو میں نہیں ہیں تو یہ آئیں کیوں ہی: فواد چوہدری
  • تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی
  • چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی آذر بائیجان میں اہم ملاقاتیں
  • صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی
  • عوام پر ظلم: حکومت نے مہنگا پٹرول مزید مہنگا کردیا, 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر کا اضافہ
  • پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے: مریم نواز
  • حکومت کا عمران خان کیخلاف گھیرا تنگ ، غلط فیصلوں کیخلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان
  • ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں, سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے: عمران خان
  • عمران خان نے مخالفین کیخلاف جتنے مقدمات بنائے، کچھ ثابت نہیں ہوا: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی تیاری
  • 11 ارکان حج پر،7ملک سے باہر ہیں،فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے: پرویز الہیٰ
  • عدالتی فیصلے سے پنجاب میں 3 ماہ سے جاری آئینی بحران ہمیشہ کیلئے ختم ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
  • نیوٹرلز کو بتادیا ملک غیرمستحکم ہوا تو یہ لوگ سنبھال نہیں سکیں گے: عمران خان
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ قطر: پاک، قطر برادرانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں، آرمی چیف
  • حمزہ شہباز کی کامیابی کالعدم،عثمان بزدار کو بحال کیا جائے: اختلافی نوٹ
  • اپوزیشن کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنےکو تیار بیٹھے ہیں: مریم نواز
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات
  • امریکی صدر کا نیٹو فورسز کی قوت میں اضافے کا اعلان
  • جاپان اور آسٹریلیا میں بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ
  • بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
  • بجلی کا شارٹ فال7ہزار 674 میگا واٹ،لوڈشیڈنگ بدستورجاری
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکاانتخاب کالعدم قرار
  •  سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری 
  • چینی کمپنیاں پاکستان میں قابل تجدیدتوانائی بالخصوص شمسی توانائی کے شعبےمیں سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم
  • سری لنکا اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا۔
  • سینٹرل کاکنٹریکٹ میں 12 ماہ کی پرفارمنس کو مدنظر رکھا گیا ہے: محمد وسیم
  • سکھر موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،2 جاں بحق، 15 زخمی
  • انٹر بینک میں ڈالر مزید 20 پیسےسستا
  • سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی جاگیر بن چکی ہے،کراچی تباہ ہوگا تو پاکستان کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مصطفی کمال
  • ساحلی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی،سمندر میں مچھلی کے شکار پرپابندی

سندھ میں پانی کا بحران سنگین

May 21, 2022 | 10:22 10:22 AM, May 21, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سندھ میں پانی کا بحران سنگین

سندھ میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔ پانی کی تقسیم کے ادارے ارسا نے پانی کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ پانی کم سے کم استعمال کریں، بارشیں نہ  کی وجہ سے  پانی کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے۔ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچنے اور پانی کے ذخائر ختم ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے، تربیلا ڈیم 24 سے 48 گھنٹے میں ڈیڈ لیول پر پہچ جائیگا۔ارسا نے بتایا کہ سندھ میں 10 سے 12 دن کے اندر پانی شدت اختیار کر جائے گا۔ارسا نے سندھ سمیت چاروں صوبوں کے آبپاشی سیکریٹریز کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے کہ سندھ میں مجموعی طور پر پانی کی کمی54 فیصد ہوگئی ہے۔ گڈو بیراج پر پانی کی کمی 74 فیصد، سکھر بیراج پر 36 فیصد اور کوٹری بیراج پر پانی کی کمی 76 فیصد ہے۔خط میں مزید بتایا کہ نارا کینال،روہڑی کینال میں پانی کی کمی واضح طور پر نظر آرہی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • ملک میں بجلی بحران سنگین ، 12 سے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ...

    Jun 01, 2022 | 11:14
  • بجلی اور گیس کے بعد ملک میں پانی کا بحران بھی شدت ...

    Jun 05, 2022 | 18:48
  • اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی

    Jun 20, 2022 | 10:06
  • جولائی میں مزید مہنگائی سیاسی بحران میں اضافہ کرے گی: ...

    Jun 29, 2022 | 12:11
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group