وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ اور تقریب سے خطاب وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا اور وزیراعظمکا پیغام بھی پڑھ کر سنایا بہت سے ایسے منصوبے ہیں جو اس دوستی کی واضح مثال ہیں جو ہمیشہ کیلئے پاک چین دوستی کو لازوال رشتے میں ڈھالتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات دن کے موقع پر ہم چین کی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا وفاقی سیکریٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ پاکستان چین کی دوستی کے 71 سال مکمل۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر چینی سفارتخانے کا دورہ۔چینی سفارتخانے میں کیک کاٹا گیا۔ ' وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کا پیغام پڑھ کر سنایا۔پاک چین دوستی پوری دنیا میں ایک مثال ہے۔ اقتصادی راہداری سمیت کئی منصوبے لازوال دوستی کی مثال ہیں ۔وزیراطلاعات