پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری تھانہ کہسار لے جایا گیا ہے ۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو فوری تھانے پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
اطلاعات ہیں کہ @ShireenMazari1 کو ان کے اسلام آباد گھر کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 21, 2022
Male police officers have beaten and taken my mother away. All I have been told is that Anti Corruption Wing Lahore has taken her.
مردپولیس اہلکار میری والدہ کو لےگئے اور تشدد کیاگیا ،بیٹی شیریں مزاری کا الزام پولیس اہلکار والدہ کو گھسیٹنے ہوئے لے گئے ،بیٹی شیریں مزاری کا الزام
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) May 21, 2022