9مئی واقعات میں جو بھی ملوث ہے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا : وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندے اور وفاقی افسران بھی شریک تھے۔اجلاس کا مقصد گزشتہ ہفتے کے اجلاس میں ہونے والی بات کا جائزہ لینا ہے:ے شمار واقعات ہوئے جنہوں نے پوری قوم کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیا:وزیراعظم 9مئی واقعات میں جو بھی ملوث ہے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا