ایوب خان کے بھائی نے خواجہ آصف کو انگلی پکڑ کر بینک میں بھرتی کروایا تھا! عمر ایوب کی لفظی گولہ باری
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی کنونشن سے خطاب۔ ایوب خان کے بھائی نے خواجہ آصف کو انگلی پکڑ کر بینک میں بھرتی کروایا تھا! عمر ایوب کی لفظی گولہ باری لاہور ہائیکورٹ آئین اور قانون کی بالادستی کے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی، عمر ایوب پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کو چیلنچ کریں گے، یہ قانون انسانی بنیادی حقوق کیخلاف ہے، عمر ایوب گندم سکینڈل اس نوعیت کا ہوچکا ہے کہ کاشتکاروں کا معاشی قتل ہورہا ہے، اس کا آرکیٹٹ محسن نقوی تھا، اب دیکھیے گا اس کے بعد چاول کا سکینڈل آئے گا، عمر ایوب