یمن میں فوجی طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں دس افرادہلاک ہوگئے
طیارہ دارالحکومت صنعاء کے وسط میں واقع مارکیٹ میں گرا،جس سے متعدد دکانیں تباہ ہوگئیں، حکام کے مطابق روسی ساختہ فوجی طیارہ تربیتی پروازپرتھا،کہ اچانک گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میںطیارے میں سوارتمام دس یمنی فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے واقعہ کی تفتیش کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔