وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا فیصل آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا فیصل آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس کمشنر فیصل آباد ڈویژن سے رپورٹ طلب آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور متعلقہ ادارے آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے ہرممکن اقدام کریں۔عثمان بزدار انتظامی افسران موقع پر موجود رہیں اور امدادی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کریں۔عثمان بزدار وزیر اعلی عثمان بزدار کا آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم