پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان دوم 2023 کا شیڈول جاری کردیا
پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان دوم 2023 کا شیڈول جاری کردیا سالانہ تحریری امتحان دوم کا آغاز 29 نومبر کو پاکستان سٹڈیز پارٹ 2 پرچے سے ہوگا ، کنٹرولر امتحانات امتحان 21دسمبر تک جاری رہے گا،عارف علی خان کنٹرولر امتحانات امتحان مارننگ اور ایوننگ دو شفٹوں میں ہوگا, کنٹرولر امتحانات