وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل کی نج کاری کاعمل دوبارہ بحال کردیا ہے،او اس ادارے کی نج کاری کاہدف جون دو ہزار سترہ تک مقرر کیا گیا ہے،،چین کی سب سے بڑی سٹیل کمپنی نے باؤ گروپ نے پاکستان سٹیل کی نج کاری کے لیے حکومت کو باقاعدہ خط بھی لکھ دیا ہے، جس کی انیس ذیلی کمپنیاں ہیں ،،اس ادارے کی سالانہ پیدا وار چونتیس ملین ٹن ہے،،دوسری طرف ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان سٹیل کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے
چین نےاربوں روپے کے خسارے میں چلنے والی پاکستان سٹیل خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا
Oct 21, 2016 | 13:57