پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 71پر ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں
خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 71پر ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیںپی کے 71پر ضمنی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے
پی کے 71پر ضمنی انتخابات میں 3آزاد سمیت 5 امیدوار آمنے سامنے ہیںحلقہ پی کے 71گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے چھوڑنے کے بعد خالی ہوا تھا پی ٹی آئی کے ذوالفقار خان اور اے این پی کے صلاح الدین میں کانٹے کا مقابلہ متوقعاے این پی کے امیدوار صلاح الدین کو متحدہ اپوزیشن کی حمایت حاصل پی کے 71ضمنی انتخابات میں کل 1لاکھ34ہزار51ووٹرزحق رائے دہی استعمال کرسکیں گے حلقہ پی کے 71 میں 79ہزار836 مرداور53ہزار615 خواتین ووٹرز ہیںحلقہ پی کے 71پر ضمنی انتخابات کیلئے 86پولنگ سٹیشنزاور 307 پولنگ بوتھ قائم
پشاور:مردوں کیلئے 48،خواتین کیلئے 35 اور 3 مشترکہ پولنگ سٹیشنز قائم پی کے 71 ضمنی انتخابات کیلئے مجموعی طور پر 1900سیکیورٹی اہلکار تعینات رہیں گے حلقے کے 86 میں سے 51پولنگ سٹیشنز حساس اور 35حساس ترین قرارحساس ترین پولنگ سٹیشن پر 8سے 10اہلکار تعینات رہیں گے
ضمنی انتخابات کیلئے 80خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے گی قبائلی اضلاع سے متصل علاقوں کے راستوں پر 30اضافی ناکہ بندیاں قائم کی جائے گی