لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی مختلف وفودسےگفتگو
وزیر اعظم عمران خان کا وژن پرامن ،خوشحال اورترقی یافتہ پاکستان کاضامن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان میں لیڈ لے گا۔نئے پاکستان کی تعمیر کی جدوجہد میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔عثمان بزدار ہر شعبہ زندگی میں شفافیت اور قانون کی حکمرانی قائم کرنا حکومت کا مشن ہے۔ وزیر اعظم کے 100روزہ ایجنڈے پرپنجاب میں تیزرفتاری سے پیش رفت جاری ہے۔عثمان بزدار حقیقی تبدیلی کیلئے تعلیم، صحت، سیاحت اور دیگر شعبوں میں اصلاحات لائی جارہی ہیں۔ہمارا ہر لمحہ عوامی مفاد ات کے تحفظ اور ان کے بہتر مستقبل کی فکر میں صرف ہو رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا مقصد عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنا ہے۔ہماری حکومت قومی مفادات کو سامنے رکھ کر کام کررہی ہے ۔عثمان بزدار عوام کا معیار زندگی کو بلندکر کے تبدیلی کا وعدہ پورا کریں گے۔عثمان بزدار عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔عوام جلد نئے پاکستان کے خدو خال میں نمایاں طور پر مثبت تبدیلی کو محسوس کریں گے ۔ہمیں پاکستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کا رلانا ہوں گی۔عثمان بزدار