دنیا کی سب سے وزنی سن فش sunfishکے سپیشل سیلفی پوز انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئے
ویڈیو میں نظر آنیوالے مناظر ساؤتھ افریقہ کے سمندر کے ہیں جہاں اچانک تیراکوں کے پاس سن فش آگئی، تیراکوں نے اسکے ساتھ تصویر بنوانا چاہی تو مچھلی نے خاص پوز بنا لیے جیسے انکے پاس سیلفی بنوانے ہی آئی ہو۔منفرد جسامت کی حامل اس بونی فش کی مستیوں بھری سیلفیاں انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئیں۔