ملتان میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران درجنوں تھڑے، دکانیں اور ہوٹل کو مسمار کر دیا گیا
ملتان میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران درجنوں تھڑے، دکانیں اور ہوٹل کو مسمار کر دیا گیا، مزاحمت پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج بھی درج کر لیا گیا ہے۔ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے پیراں غائب روڈ اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے درجنوں تجاوزات ختم کر دیں، پیراں غائب روڈ پر2 دوکانیں اور چائے کا ہوٹل بھی گرا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ملازمین اور پولیس کو تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران تاجروں کی جانب سے مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا جس کے بعد تاجروں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی۔ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے پیراں غائب روڈ اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے درجنوں تجاوزات ختم کر دیں، پیراں غائب روڈ پر2 دوکانیں اور چائے کا ہوٹل بھی گرا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ملازمین اور پولیس کو تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران تاجروں کی جانب سے مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا جس کے بعد تاجروں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی۔