وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا، زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں، اسحاق ڈار کو لانے کے حوالے سے مرحلہ وار کام ہورہا ہے۔آصف زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے حوالے سے مرحلہ وار کام ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا۔ زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں۔
آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا، اسحاق ڈار کو لانے کے حوالے سے مرحلہ وار کام ہورہا ہے: فواد چوہدری کا زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل
Oct 21, 2018 | 23:52