میانوالی:ٹرالراور ایمبولینس کے درمیان تصادم،نوافرادجاں بحق
آج (پیر) صبح میانوالی میں ایک ٹرالراور ایمبولینس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین بچوں سمیت نوافرادجاں بحق ہوگئے، ایمبولینس راولپنڈی آرہی تھی۔ ہنگامی امداد کے ذرائع کے مطابق تصادم کے نتیجے میں ایمبولینس میں موجودسلنڈر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔میتوں کوضلعی ہیڈکوارٹرزہسپتال میانوالی منتقل کردیاگیا