ستاروں بھری رات،پاکستان کے دیوسائی قومی پارک سے کہکشاں کا منظر
کیا آپ نے کبھی رات کو آسمان دیکھا ہے اور حیران ہوئے ہیں کہ آپ کتنے ستارے دیکھ سکتے ہیں؟ پاکستان سے دیکھی جانے والی کہکشاں پر ایک نظر ڈالتے ستاروں سے بھرے آسمان سے لطف اندوز ہونے کیلئے پاکستان کا دیوسائی قومی پارک بہترین جگہ ہو سکتی ہے کیونکہ دیوسائی کے میدان سطح سمندر سے اوسطا 4ہزار114 میٹرز اونچائی پر واقع ہیں اور انہیں دنیا کا دوسرا بلند ترین سطح مرتفع سمجھا جاتا ہے۔بلندی پرالپائن میدان اور قومی پارک پاکستان کے شمالی خطہ گلگت بلتستان میں واقع ہے۔