ملک میں سونا مزید مہنگا , فی تولہ سونا 500 روپے بڑھ گیا
ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤکا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ سونا ایک بار پھر 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔