وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کا دس محرم کو امن و امان کا جائزہ،اسلام آباد اور راولپنڈی کےمختلف جلوسوں کے مقامات پر پہنچے
وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی نے آج دس محرم کو بھی امن و امان کا جائزہ لیتے رہے۔
وزیر مملکت داخلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کےمختلف جلوسوں کے مقامات پر پہنچے
وزیر مملکت نے راجہ بازار میں مرکزی جلوس کی سیکورٹی کا جائز ہ لیا۔ سیکورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا.
وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی بے مدرسہ تعلیم القرآن میں مہتمم علامہ مفتی اشرف علی سے ملاقات کی
ہم سب مکاتب فکر کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ۔مدراس ہمارے معاشرے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔علماء کرام ملکر امن و امان کے لئے موثر کردار ادا کریں۔ وزیر مملکت
تمام مکاتب فکر کے لوگ پاکستانی ہیں۔قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔وزیر مملکت