مون سون ہوائیں کل سے سندھ پر اثر انداز ہونگی
مون سون ہوائیں سندھ پر کل سے اثر انداز ہو سکتی ہیں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے زیرِ اثر تھر پارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ اور بدین میں 22 سے 25 ستمبر کے دوران بارشوں کا امکان ہے