،ہالی وڈ کی ایکشن اورایڈوانچرسے بھرپورفلم ڈیڈپول ٹو کا ٹریلرجاری
ڈیوڈ لیچکی ہدایتکاری میں بننےوالی اس فلم کی کہانی ایسےسپرہیروکےگردگھوم رہی ہےجوایک تجربےسےاپنی طاقت وصلاحیتوں میں اضافہ کرلیتا ہےغیرمعمولی طاقت کا حامل سپر ہیرو انتقام کی آگ لیے دشمن کی تلاش میں بڑی تباہی پھیلاتا ہے، مار دھاڑ کے مناظر سے بھرپور فلم میں معروف اداکار ریان رینالڈز اورڈیوڈ ہاربر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے،،ایکشن اور ایڈانچر فلم'ڈیڈ پول ٹو' اٹھارہ مئی کو سینیما گھروں کی زینت بنےگی۔۔