صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت صدر مملکت کا قیمتی جانوں کے ضیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار مُلک دشمن عناصر پاکستان کا امن و سکون برباد کرنا چاہتے ہیں، صدر مملکت رمضان المبارک میں ایسی مذموم کاروائی کرنے والے ملک دشمن اور اسلام دشمن ہیں، صدر مملکت صدر مملکت کی شہداء کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا