Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حمزہ شہباز  نے امن عامہ کا جائزہ لینے سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا .
  • ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کر کے عمران خان روانہ ہوئے۔ مریم اورنگزیب
  • حارث روف کی مستقبل میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش
  • عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں ختم کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی  ڈیدلائن  دے دی۔
  • عمران خان اپنی مرضی کی عدالت، حکومت اور ہر فیصلہ کرانا چاہتے ہیں. راناثنااللہ
  • شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کا ایک اور شکار
  • کابل اور شمالی صوبہ بلخ میں بدھ کے روز چار بم دھماکے،14افرادہلاک
  • اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرلی
  • رات گئے ڈی چوک میدان جنگ بن گیا : پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں, مظاہرین پر شدید شیلنگ
  • یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی: پاکستان کا شدید احتجاج
  • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے: بابر اعوان ٹیم بات چیت کیے بنا روانہ
  • ایک ارب ڈالر قرض کی شرط: آئی ایم ایف کا پاکستان کو بجلی، پیٹرول پر دی جانیوالی سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ
  • عدالتی حکم مسترد، عمران خان کا ڈی چوک جانے کااعلان
  • عمران خان نے بار بار کہا کہ ہم ڈی چوک جائیں گے،رکاوٹیں ہٹائیں لیکن شہر میں جلاؤ گھیراؤ کیاگیا،پی ٹی آئی کی ٹیم نہیں آرہی: ایاز صادق
  • عمران نیازی کی پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال سپریم کورٹ کے کے فیصلے کی توہین ہے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
  • انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی سروس میں کچھ تعطل آیا ہے: پی ٹی اے کی انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے متعلق افواہوں کی تردیدکردی
  • آج بھارتی جمہوریت اور نظام انصاف کیلئے سیاہ دن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
  • آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے بغیر قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار
  • لاہور: لبرٹی چوک پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کردی
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے پر خالی ہونے والی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا
  • پاکستان کے سابق فاسٹ بولرعمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
  • الیکشن سے کم کوئی بات نہیں ہو گی،کارکنان ڈی چوک پہنچیں: فواد چودھری
  • پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات پر عمرقیدکی سزا کی شدید مذمت کرتاہے: ترجمان پاک فوج
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ: سری نگر ہائی وے پہنچنے والے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت
  • عمران خان زندہ لاش ہے جسے قوم نے آج مسترد کردیا، کرسی کی خاطر ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے: مریم نواز
  • عوام نے شر انگیز فتنے کو رد کردیا،عوام کا اس فتنہ فساد مارچ کا حصہ نہ بننے پر شکریہ ادا کرتا ہوں: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ
  • عدالت سے زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا,عدالت کوجو ٹھیک لگے وہ کرے : یاسین ملک کاجج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب
  • سب ڈی چوک پہنچیں، ڈیڑھ گھنٹے میں وہیں ملوں گا: عمران خان
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: عمران خان پنجاب میں داخل، لاہور اور کراچی میں صورتحال کشیدہ
  • پی ٹی آئی نے فیس سیونگ مانگی، شاہ محمود منتیں کرتے ہیں, ضرورت پڑی تو ثبوت سامنے بھی لائے جا سکتے ہیں: حکومت

ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی

Apr 22, 2021 | 14:54 2:54 PM, April 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی

ایران کی مسلح افواج کے ڈرون طیاروں نے خلیج فارس میں موجود امریکی بحری بیڑے پر پرواز کرکے اس کی شفاف تصاویر بنا کر براہ راست زمینی اسٹیشن کو ارسال کی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گذشتہ روز اپنی ڈرون  ترقی کے بارے میں ایک فلم جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ، چار  ایرانی ڈرون طیارے خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پر پرواز کر رہے ہیں ۔مذکورہ ڈرون طیاروں نے  امریکی بحری بیڑے کے عرشے پر نصب آلات و سائل اور اس پر کھڑے جنگی جہازوں کی ٹھیک ٹھیک تصاویر بھی اتاری ہیں اور انہیں  براہ راست زمینی اسٹیشن کو منتقل کیا ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جاری کردہ فلم میں، ایک اور امریکی بحری جہاز کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس فلم میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈرون آپریشن کی مختلف فوٹیج  بھی شامل ہیں جن میں سے ایک فوٹیج میں ڈرون طیارے کے ذریعے  ٹینک کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی ڈرون ٹیکنالوجی  کے بارے میں یہ فلم ایسے وقت میں جاری کی ہے جب مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل مکینزی  نے ، ایران کی ڈرون طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے امریکہ کے لیے  پریشان کن قرار دیا  ہے۔ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کمیٹی کے روبرو بیان دیتے ہوئے جنرل میکینزی کا کہنا تھا کہ ایران مختلف طرح کے ڈرون طیاروں کے ذریعے خطے میں امریکہ کی فضائی برتری کو مسلسل چیلنج کر رہا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ایران کی ڈرون طاقت کی وجہ سے، جنگ کوریا کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ امریکہ کی فضائی برتری ختم ہوکے رہ گئی ہے۔امریکی جریدے  بلومبرگ کے مطابق جنرل مکینزی نے ایران کی ڈرون طاقت کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہم تہران کے ڈرون سسٹم کو سمجھنے اور اسے نابود کرنے کا کوئی بندوبست نہیں کرتے، ہمیں مکمل فضائی برتری دوبارہ حاصل نہیں ہوسکتی

اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرلی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • رات گئے ڈی چوک میدان جنگ بن گیا : پولیس اور تحریک انصاف ...

    May 26, 2022 | 01:31
  • یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر ...

    May 26, 2022 | 00:55
  • ایک ارب ڈالر قرض کی شرط: آئی ایم ایف کا پاکستان کو ...

    May 26, 2022 | 00:10
  • اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال ...

    May 26, 2022 | 02:00
متعلقہ خبریں
  • این سی او سی کی تشکیل نو کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

    May 23, 2022 | 15:15
  • ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی ہے، اب صرف عمران خان کے ...

    May 19, 2022 | 19:58
  • راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

    May 24, 2022 | 21:58
  • امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی

    May 17, 2022 | 16:38
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group